تلنگانہ

نوزائیدہ کو جھاڑیوں میں چھوڑدیاگیا

وہاں سے گزرنے والی خواتین نے اس بچہ کی رونے کی آواز سنی۔ اور اس کو اپنے ساتھ گاوں لے گئے۔بعد ازاں اس کو دودھ پلایاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں نوزائیدہ کو جھاڑیوں میں چھوڑدیاگیا۔یہ واقعہ ضلع کے نیپانی گاوں میں پیش آیا۔وہاں سے گزرنے والی خواتین نے اس بچہ کی رونے کی آواز سنی اور اس کو اپنے ساتھ گاوں لے گئے۔بعد ازاں اس کو دودھ پلایاگیا۔گاوں والوں نے اس نوزائیدہ کو فلاحی ادارہ کو حوالے کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
وزیر اعظم مودی کی دو روزہ دورے پر تلنگانہ آمد
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
خواتین، نومولود کو قبرستان میں چھوڑ کر فرار، دبیرپورہ میں واقعہ
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا