حیدرآباد

معروف عالم دین مولانا حافظ عرفان قادری کا انتقال

اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

حیدرآباد: معروف عالم دین اور نگران سنی دعوت اسلامی، مولانا حافظ عرفان قادری کا آج 7 جنوری 2025 کو انتقال ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
ممتاز گسا وی ڈانس ماسٹر کنکا راجو چل بسے

مولانا حافظ عرفان قادری صاحب نے سنی دعوت اسلامی کے پیغام کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت کریں اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت کی دعا کریں۔