حیدرآباد

صدرجمہوریہ کا گورنر اور وزیراعلی تلنگانہ نے استقبال کیا

مرمو، الوری سیتاراماراجو کی 125ویں یوم پیدائش کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لئے ریاستی دارالحکومت پہنچی تھیں۔

حیدرآباد: گورنرتلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندرا راجن، وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے شہرحیدرآباد کے حکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن پرمنگل کی صبح صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کا شاندار استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
علم اور خدمت کی دنیا میں ایک اور بڑی کامیابی!
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

مرمو، الوری سیتاراماراجو کی 125ویں یوم پیدائش کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لئے ریاستی دارالحکومت پہنچی تھیں۔

وزرا سرینواس یادو، سی ملاریڈی، سبیتااندراریڈی،ستیہ وتی راتھوڑ، رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار اور دوسرے اس موقع پر موجود تھے۔