تلنگانہ

عادل آباد میں درج حرارت 40 ڈگری سلسیس درج

اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 6اور7اپریل کو ریاست کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں 30تا40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 5اور 8اپریل کو تلنگانہ کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 6اور7اپریل کو ریاست کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں 30تا40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ شدیدبارش، سڑکوں پر پانی جمع
اتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے حکومت نے اے سی بھجوا دئیے
حیدرآباد کے بیشتر مقامات میں سردی کی لہر برقرار

ہفتہ کو بھی بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ضلع عادل آباد میں اعظم ترین درجہ حرارت 40ڈگری سلسیس درج کیاگیا ہے۔