تلنگانہ

عادل آباد میں درجہ حرارت15ڈگری درج

ضلع کے کوٹالہ منڈل میں بڑے پیمانہ پر کہر دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گاڑی سوار صبح کے اوقات میں گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس کو کھول کر گاڑیاں چلانے پر مجبور ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے متحدہ عادل آباد ضلع میں سردی کی لہر میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔اس ضلع میں اقل ترین درجہ حرارت15ڈگری سلسیس درج کیاگیا ہے جس کے نتیجہ میں صبح دس بجے تک بھی لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
حیدرآباد کے بیشتر مقامات میں سردی کی لہر برقرار
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

ضلع کے کوٹالہ منڈل میں بڑے پیمانہ پر کہر دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گاڑی سوار صبح کے اوقات میں گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس کو کھول کر گاڑیاں چلانے پر مجبور ہیں۔

a3w
a3w