حیدرآباد

نالہ پر بنائی گئی دیواریں منہدم، مکانات کا سامان بہہ گیا

حیدرآباد کے گوشہ محل اسمبلی حلقہ کے توپ خانہ علاقہ میں نالہ پر بنائے گئے مکانات کی دیواریں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجہ میں مکانات کا سامان بہہ گیا۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے گوشہ محل اسمبلی حلقہ کے توپ خانہ علاقہ میں نالہ پر بنائے گئے مکانات کی دیواریں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجہ میں مکانات کا سامان بہہ گیا۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
درود و سلام سے نیکیوں کا پلڑا وزنی ہوگا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری کا خطاب

متاثرین نے کہاکہ نالہ کی صفائی نہ ہونے اور نامناسب کام کے نتیجہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔

عہدیداروں نے ان افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔متاثرین نے کہاکہ اس واقعہ میں وہ محفوظ رہے۔

انہوں نے عہدیداروں کی لاپرواہی پر برہمی کااظہار کیا۔