مہاراشٹرا

اسرائیل کے جذبات کو مجروح کرنے کامنشا نہیں تھا:راوت

شیوسینا (یو بی ٹی) ایم پی سنجے راوت نے ایک پوسٹ پر جو اپنے ایکس ہینڈل پر پیش کیا ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ رابطہ کے تعلق سے انہوں نے جرمنی کے ڈکٹیٹر اڈولف ہٹلر کا حوا لہ دیا تھا۔

ممبئی: شیوسینا (یو بی ٹی) ایم پی سنجے راوت نے ایک پوسٹ پر جو اپنے ایکس ہینڈل پر پیش کیا ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ رابطہ کے تعلق سے انہوں نے جرمنی کے ڈکٹیٹر اڈولف ہٹلر کا حوا لہ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں
انڈیا اتحاد اپنے امیدوار وزارت عظمیٰ کا اعلان جلد کردے گا: سنجے راوت
راؤت نے قتل کے ملزم کے ساتھ شنڈے کے لڑکے کی تصویر شیئر کی
سنجے راوت کے ریمارک پر رام مندر کے صدر پجاری کی تنقید
بھگوان رام بی جے پی کے انتخابی امیدوار : سنجے راوت

لیکن ان کا منشا اسرائیلی عوام کے احساسات کو مجروح کرنا نہیں تھا۔ اسرائیل۔و حماس جاریہ جنگ کے درمیان راوت نے کہا کہ اسرائیلی سفارتخانہ نے ایک مکتوب اپنے قدیم پوسٹ پر بھیجا ہے جس میں کچھ یہ کہاگیا ہے کہ ان کی مخالفت کیلئے کہا گیا ہوگا جس پر انہوں نے اپنے ہینڈل پوسٹ پر تحریر کیا اور میں نے اپنے ہینڈل سے اس پوسٹ کو مٹادیا جسے سابق میں ٹوئٹر سے جانا جاتا تھا۔

پوسٹ کا تذکرہ کرتے ہوئے راجیہ سبھا ممبر نے کہا کہ ”میراٹوئٹ جو اسرائیل کے تعلق سے وہ ایک قدیم ہے جس میں ہٹلر کا حوالہ دیاگیاتھا‘ لیکن میرا اسرائیل کے احساسات کو مجروح کرنا مقصد نہیں تھا اور میں نے اس ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کردیا ہے۔“

میں نے یہاں تک کہ حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کئے گئے حملہ پر بھی نکتہ چینی کی تھی۔ انہوں نے یہ بات کہی۔ غزہ میں ہسپتالوں پر کئے گئے حملہ کا تذکرہ کرتے ہوئے جہاں کئی بچے اپنی زندگیوں سے محروم ہوچکے ہیں۔ راوت نے کہا بچوں کو جنگ سے دور رکھنا چاہئیے۔

میں نے اس تعلق سے کہا تھا کہ یہ غیرانسانی حرکت ہے۔ آپ انسانیت نہیں ظاہر کررہے ہیں‘ لہٰذا سابق لیڈر نے ضرور آپ کی مخالفت کی ہو یہی میں نے سب کچھ کہا تھا۔ ایک ماہ بعد اسرائیلی ہائی کمیشن نے ایک خط لکھا‘ کچھ لوگوں نے اس میں کہاہوگا کہ سنجئے راوت نے ان کی مخالفت ہے۔ سینا (یوبی ٹی) لیڈر نے یہ مزید کہا۔

a3w
a3w