تلنگانہ

نقلی پستول سے لوگوں کو لوٹنے والے تین نوجوان گرفتار

نقلی پستول سے لوگوں کو دھمکاتے ہوئے رقم لوٹنے اور سوشیل میڈیا کیلئے ریلیس بنانے والے تین نوجوانوں کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

حیدرآباد: نقلی پستول سے لوگوں کو دھمکاتے ہوئے رقم لوٹنے اور سوشیل میڈیا کیلئے ریلیس بنانے والے تین نوجوانوں کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

یہ گرفتاری تلنگانہ کے ضلع نرمل میں عمل میں آئی ہے۔

یہ نوجوان راتوں کو تنہا جانے والے افراد کو یہ نقلی پستول دکھاکرلوٹ لیاکرتے تھے اور چوری کی وارداتیں بھی انجام دیتے تھے۔

اس بات کی شکایت پرپولیس نے ان تین نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔