جرائم و حادثات

سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادہلاک

مہلوکین بائیک پر کاماریڈی ضلع کے پٹلم کی سمت جارہے تھے کہ سڑک پر ان کی گاڑی پھسل گئی اور وہ برسرموقع ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین کا تعلق کاماریڈی ضلع کے پداتانڈکور علاقہ سے ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے رام سانی پلی گاؤں کی قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
غزہ پر اسرائیلی بربریت میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک
منیٰ میں تلنگانہ کی خاتون حاجی کا انتقال

مہلوکین بائیک پر کاماریڈی ضلع کے پٹلم کی سمت جارہے تھے کہ سڑک پر ان کی گاڑی پھسل گئی اور وہ برسرموقع ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین کا تعلق کاماریڈی ضلع کے پداتانڈکور علاقہ سے ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے جوگی پیٹ کے سرکاری دواخانہ منتقل کردیا گیا۔

a3w
a3w