مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 11 فروری کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 11 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 11 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1613۔ مغل بادشاہ جہانگیر نے ایسٹ انڈیا کمپنی کو سورت میں کارخانہ لگانے کی اجازت دی۔

1793۔ پرشیا کی فوج نے نیدر لینڈ کے وینلو پر قبضہ کیا۔

1814۔ یوروپی ملک ناروے نے آزادی کا اعلان کیا۔

1818۔برطانوی فوجیوں نے مراٹھوں کے قلعے ازنکیاترا پر قبضہ کیا۔

1861۔ مہاتما گاندھی نے پنے سے ہریجن ہفت روزہ کی پہلی اشاعت شروع کی۔

1907۔ بحر اوقیانوس میں بلاک آئس لینڈ میں لارچ منونٹ جہاز کے غرقاب ہونے سے 322 افراد مارے گئے۔

1919۔ فیڈرک ایبرٹ جرمن جمہوریہ کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔

1929۔روم میں لیٹرن معاہدے پر دستخط ہوئے اسی کے ساتھ ویٹیکن ایک آزاد جمہوریہ بنا۔

1933۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کے میگزین ’ہریجن ویکلی‘ کے پہلے شمارے کی پنے سے اشاعت عمل میں آئی۔

1942۔ معروف صنعت کار اور مجاہد آزادی اور صنعت کار جمنا لال بجاج کا انتقال ہوا۔

1945۔ اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آیا نیز اسی دن دوسری عالمی جنگ میں مشترکہ طور پر جرمنی کو شکست دینے کے لئے برطانیہ کے وزیر اعظم ونسٹن چرچل، سوویت لیڈر جوزف اسٹالن اور امریکی صدر فرینکلن روزویلیٹ کے مابین مفاہمت کے ساتھ ہی یالٹا کانفرنس اختتام پذیر ہوئی۔

1953۔ سوویت یونین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے۔

1955۔ ہندستان میں پہلی بار اخبارات کی اشاعت شروع ہوئی۔

1959۔ ہندوستانی کرکٹر وینو مانکڑ ٹیشت کرکٹ سے ریٹائر ہوئے۔

1966۔ سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کا تاشقند میں انتقال۔

1971۔ میں سمندر کے نیچے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی پر اتفاق رائے ہونے کے ساتھ ہی چالیس ممالک نے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1975۔ مارگریٹ تھیچر برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر منتخب ہوئیں اور وہ کسی بھی برطانوی سیاسی پارٹی کی پہلی خاتون سربراہ بنیں۔

1977 سابق صدر جمہوریہ فخر الدین علی احمد کا انتقال ہوا۔

1979۔ ایران کے وزیراعظم نے استعفی دیا، سینئر لیڈر آیت اللہ خامنی ای کا اقتدار پر قبضہ۔

1979 .انڈمان نکوبار جزائر میں واقع سیلیولر جیل کو قومی میموریل اعلان کیا گیا۔

1980۔ مشہور مورخ رمیش چندر مجمدار کا انتقال ہوا۔

1987۔ امریکہ نے نیوادہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1990۔ جنوبی افریقہ کے سیاہ فام قومی لیڈر نیلسن منڈیلا 27 برسوں کے بعد جیل سے رہا ہوئے۔

1994۔ پانچ امریکی اور ایک روسی خلائی مسافر امریکہ اور روس کے پہلے مشترکہ خلائی مشن کے بعدخلائی گاڑی ایس ٹی ایس 69 ڈسکوری 18، زمین پر واپس لوٹی۔

2012۔ اسرائیل کی فضائیہ نے غزہ پٹی پر چار ہوائی حملے کئے۔

2013۔ روس کے کومی علاقہ میں دھماکہ میں 18 کانکن کارکنان مارے گئے۔

a3w
a3w