مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 20 جنوری کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 20 جنوری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 20 جنوری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1841 : برطانیہ نے ہانگ کانگ جزائر پر قبضہ کیا۔

1915 : پاکستان کے صدر غلام اسحاق خان کی پیدائش ہوئی۔

1920 : ترکی میں آئین نافذہوا۔

1957 : ٹرامبے میں پہلے ہندستانی نیوکلیائی ری ایکٹر اپسرا کی شروعات ہوئی۔

1959 : کانگریسی لیڈر اور مجاہد آزادی تیج بہادر سپرو کا انتقال ہوا۔

1972 : میگھالیہ مکمل ریاست اور اروناچل پردیش مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنا۔

1988 : سرحدی گاندھی کے نام سے مشہور مجاہد آزادی عبدالغفار خان کا انتقال ہوا۔

2000 : ملک میں پہلی مرتبہ کسی سنیماٹوگرافر وی کے مورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2008 : بالی ووڈ کے سدابہار اداکار دیوآنند کو ہندستانی سنیما کے لائف ٹائم اچیومنٹ انعام سے نوازا گیا۔

2009 : براک اوبامہ امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے۔

2011 : ملک میں پہلی موبائل نمبر پوٹیبلٹی خدمات کی شروعات ہوئی۔