مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 15 ستمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 15 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 15 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1656 ۔ انگلینڈ اور فرانس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1789 ۔ امریکہ کے محکمہ امور خارجہ کا نام بدل کر ’ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹ‘رکھا گیا۔

1880۔ معروف انجینئر ایم و شو یسریا کی پیائش۔

1812۔ نیپولین کی قیادت میں فرانسیسی فوج ماسکو کے کریملن پہنچی۔

1830 ۔ انگلینڈ کے ولیم هیوسكي سون ریل حادثے میں مرنے والے پہلے مسافر تھے۔

1846 ۔ جنگ بہادر رانا نیپال کے اقتدار پر قابض ہوئے۔

1860 ۔ ہندستانی انجینئر، سیاستدان اور ریاست میسور کے دیوان وشویشوریا کی پیدائش ہوئی یہ دن ہندستان میں ’انجینئرز ڈے ‘کے طور پر منایا جاتا ہے۔

1876۔ شرد چندر چٹوپادھیائے کی پیدائش۔

1959۔ ہندستان کی قومی نشریاتی خدمات دوردرشن کی شروعات۔

1982۔ لبنان کے صدر بشیر گومائل کی بم دھماکہ میں موت۔

1887 ۔ فلاڈیلفیا نے امریکی آئین کی 100 ویں سالگرہ منائی۔

1890۔ هركيول پائریٹ، مس مارپل اور پارک پائن جیسے جاسوسی کرداروں میں جان ڈالنے والی اگاتھا کرسٹی کی پیدائش ہوئی۔

1894۔ پیونگ یانگ کی لڑائی میں جاپان نے چین کو کراری شکست دی۔

1909۔ تمل ناڈو کے قدآور لیڈر سی این انا دورئي کی پیدائش ہوئی۔

1914۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران جرمنی اور فرانس کے درمیان آئسنے کی جنگ ہوئی۔

1916۔ پہلی عالمی جنگ میں پہلی بار سومے کی لڑائی میں ٹینک کا استعمال کیا گیا۔

1928: الیگزینڈر فلیمنگ نے پنیسلین دریافت کی۔

1941: نازیو نے 800 یہودی خواتین کو لتھوانیا میں قتل کیا۔

1943۔ اٹلی میں بینیٹو مسولینی نے فاشسٹ حکومت بنائی۔

1947: جاپان میں کیتھلین طوفان سے 1930 افراد ہلاک۔

1948۔ آزاد ہندستان کا پہلا پرچم آئی این ایس ممبئی کی بندرگاہ پہنچا۔

1958۔ مہلک بیماری ٹریکوما کے وائرس کی طبی سائنس میں پہلی بار کھوج ہوئی۔

1959۔ دہلی میں پہلی بار ہندستان کی قومی نشریاتی خدمات دوردرشن کا آغاز ہوا۔

1971۔ سبز اور پرامن دنیا کے لئے گرین پیس کا قیام عمل میں آیا۔

1977۔ امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1982۔ لبنان کے منتخب صدر بشیر گیمائل کاعہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی بم دھماکہ میں قتل ہوگیا۔

1998۔ گوگل ڈاٹ کوم ڈومین نیم کے طور پر رجسٹر ڈہوا۔

2000۔ سڈنی میں 27 ویں اولمپک کھیلوں کا آغاز۔

2001۔ امریکی سنیٹ نے صدر کو افغانستان پر فوجی کارروائی کو منظوری دی۔

2002۔تھائی لینڈ میں اسٹاک ہوم میں سری لنکا سرکار اور ایل ٹی ٹی ای کے درمیان براہ راست بات چیت شروع۔

2003۔ سنگاپور کےمعاملے پر ترقی پذیر ممالک کے مشتعل ہونے سے ڈبلیو یو ٹی او بات چیت ناکام۔

2008۔ امریکہ کے سب سے بڑے بینکوں میں سے ایک لیمین برادرز نے اپنے آپ کو دیوالیہ قرار دے دیا۔

a3w
a3w