تعلیم و روزگار

ٹی ایس انٹر امتحانات کے نتائج کی کل اجرائی

تلنگانہ اسٹیٹ بورڈآف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے زیراہتمام مارچ میں منعقدہ انٹرسال اول ودوم امتحانات کے نتائج منگل 9مئی کو11 بجے دن جاری کئے جائیں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈآف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے زیراہتمام مارچ میں منعقدہ انٹرسال اول ودوم امتحانات کے نتائج منگل 9مئی کو11 بجے دن جاری کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
سبیتااندرا ریڈی نے تمثیلی ایمسیٹ کا پوسٹر جاری کیا
انٹرمیڈیٹ بورڈ نے تعلیمی سال 25-2024 کا کیلنڈر جاری کیا
انٹرمیڈیٹ کے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا جون میں انعقاد
حکومت، معیار تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی: سبیتا اندرا ر یڈی

ریاستی وزیر تعلیم پی سبیتااندراریڈی‘دفتر بورڈ دوسری منزل پرکل نتائج جاری کریں گی۔

طلبہ اولیائے طلبہ ان نتائج کو https://tsbie.cgg.gov.in اور https://results.cgg. gov.in پردیکھ سکتے ہیں۔

سکریٹری بورڈ نوین متل نے یہ بات بتائی۔