حیدرآباد

نرسمہا راؤ کو بعداز مرگ بھارت رتن ایوارڈ دینے کے ٹی آر کا مطالبہ

کے ٹی آر نے پی وی نرسمہا راؤ ایک مثالی شخص تھے جنہوں نے انتظامیہ میں بنیادی تبدیلیاں کیں۔ پی وی نرسمہا راؤ وہ شخص تھے جنہوں نے زمین کو غریبوں کیلئے قابل رسائی بنایا۔ اُنہوں نے غریبوں میں زمینیں تقسیم کرنے کی مضبوط بنیاد رکھی۔

حیدرآباد: کارگذار صدر بی آر ایس کے ٹی راما راؤ نے مرکزی حکومت سے سابق وزیر اعظم ہند پی وی نرسمہار اؤ کو بعد از مرگ بھارت رتن ایوارڈ سے نواز نے کا مطالبہ کیا۔ آج نرسمہا راؤ کی19 ویں برسی کے موقع پر پی وی گھاٹ پہنچ کر کے ٹی راما راؤ نے نرسمہا راؤ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر بی آر ایس اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، کونسل اور دیگر قائدین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں
جو کچھ تھا، ٹریلر تھا، عوام کو ابھی بہت دیکھنا باقی ہے: کے ٹی آر
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
سابق گورنر نرسمہن نے کے سی آر کی عیادت کی
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

کے ٹی آر نے پی وی نرسمہا راؤ ایک مثالی شخص تھے جنہوں نے انتظامیہ میں بنیادی تبدیلیاں کیں۔ پی وی نرسمہا راؤ وہ شخص تھے جنہوں نے زمین کو غریبوں کیلئے قابل رسائی بنایا۔ اُنہوں نے غریبوں میں زمینیں تقسیم کرنے کی مضبوط بنیاد رکھی۔ کے ٹی آر نے کہا کہ اگر پی وی نرسمہا راؤ ہمارے درمیان نہیں ہے تو بھی ان کی اصلاحات ہمیشہ قابل عمل ہیں۔