حیدرآباد
پرانا شہرحیدرآباد میں ٹریفک پولیس کا آپریشن روپ
پرانا شہر حیدرآبادکے سنتوش نگر مین روڈ علاقہ میں کل شب ٹریفک پولیس نے آپریشن روپ انجام دیا۔

حیدرآباد: پرانا شہر حیدرآبادکے سنتوش نگر مین روڈ علاقہ میں کل شب ٹریفک پولیس نے آپریشن روپ انجام دیا۔
سعید آباد مین روڈ پرغیر مجاز قبضوں کو برخواست کرنے کیلئے یہ آپریشن روپ انجام دیاگیا۔
پولیس نے کہاکہ خصوصی مہم کے طورپر یہ آپریشن انجام دیاگیا۔
اس مہم کے دوران غیرمجاز طورپرگاڑیوں کو ٹہرائے جانے پر ان گاڑیوں کو ضبط کیاگیا۔