جرائم و حادثات

شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

عبداللہ پور میٹ جنوا کالونی میں بیوی کے چال چلن پر شبہ کرتے ہوئے شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔

حیدرآباد: عبداللہ پور میٹ جنوا کالونی میں بیوی کے چال چلن پر شبہ کرتے ہوئے شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
ڈاکٹر شبانہ کیسر سوری دوبارہ مانوٹا کی صدر منتخب
وزیر اے لکشمن کمار کی 41ویں آل انڈیا سنٹرل جُلوسِ واپسی اہلِ حرم میں شرکت کی یقین دہانی
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں نزول قرآن کا مقصد اور نماز کی اہمیت و فضیلت کے موضوع پر جلسہ
دوسروں کا دل رکھنے اور خوشی بانٹنے کے اثرات زیر عنوان مولانا مفتی حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

پولیس ذرائع کے بموجب 41سالہ پشپا لتا کو اس کے شوہر ونئے نے آج دو پہر چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا۔

پولیس نے شوہر کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔