حیدرآباد

تلنگانہ کے نئے سکریٹریٹ میں محکمہ جات کی منتقلی کا کام تیزی سے جاری

حیدرآباد: انتہائی عصری سہولیات کے ساتھ جدید طریقوں کے مطابق 28 ایکڑ اراضی پر تعمیر کردہ تلنگانہ کے نئے بی آرامبیڈکرسکریٹریٹ کی عمارت میں سرکاری محکمہ جات کی منتقلی کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔

حیدرآباد: انتہائی عصری سہولیات کے ساتھ جدید طریقوں کے مطابق 28 ایکڑ اراضی پر تعمیر کردہ تلنگانہ کے نئے بی آرامبیڈکرسکریٹریٹ کی عمارت میں سرکاری محکمہ جات کی منتقلی کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ریونت ریڈی کو سکریٹریٹ کی گیٹ پر روک دیاگیا
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ

اس عمارت کی افتتاحی تقریب 30 اپریل کوہونے والی ہے۔

26 ماہ میں سکریٹریٹ کی تعمیر کا کام مکمل کرلیاگیا ہے۔

جمعہ تک مختلف محکمہ جات کے سامان کی بی آرکے آربھون سے نئے سکریٹریٹ منتقلی کا عمل جاری رہے گا۔

یکم مئی کو تعطیل ہونے کے سبب 2مئی سے تمام محکمہ جات کے عہدیدار نئے سکریٹریٹ میں مکمل طورپرکام کرنا شروع کردیں گے۔

ذریعہ
یواین آئی