تلنگانہ
وزیر ٹرانسپورٹ تلنگانہ بیرونی دورہ سے حیدرآباد واپس
بیرونی دورہ کی تکمیل کے بعد تلنگانہ کے وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکرحیدرآباد واپس ہوگئے۔

حیدرآباد: بیرونی دورہ کی تکمیل کے بعد تلنگانہ کے وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکرحیدرآباد واپس ہوگئے۔
ریاستی دارالحکومت کے شمس آباد ایرپورٹ پر ان کی آمدپر ان کے حامیوں، ہمدردوں، کانگریس پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا شانداراستقبال کیااوران کی حمایت میں نعرے بازی کی۔
اس موقع پر پونم پربھاکر نے ان کا استقبال کرنے والوں سے اظہارتشکر کیا۔