تعلیم و روزگار

TS ICET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز، ICET آن لائن اپلی کیشن فام کی زیراکس کے ساتھ رجسٹر کرسکتے ہیں۔ فام داخل کرنے کی آخری تاریخ یکم مئی مقرر کی گئی ہے۔

حیدرآباد: پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر CEDM کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود، حکومت تلنگانہ کے زیر سرپرستی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات، جامعہ عثمانیہ کے

متعلقہ خبریں
گروپI مینس امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستیں مطلوب
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
مکہ مسجد لائبریری میں لاسیٹ کی فری کوچنگ کا 22 اپریل سے آغاز
اقلیتی طلبہ کو گروپ I کی مفت کوچنگ، 20 مارچ آخری تاریخ

زیر اہتمام ICET-2024 میں شرکت کرنے والے اقلیتی امیدوار مسلم، عیسائی، سکھ، بدھسٹ، پارسی اور جین طبقات سے تعلق رکھنے والوں کے لئے سنٹر کی جانب سے 2مئی تا 31مئی مفت کوچنگ دی جائے گی۔

ایسے اقلیتی امیدوار جو TS ICET-2024 کے لئے رجسٹریشن کراچکے ہیں، حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت کوچنگ سے استفادہ کے لئے اپنے نام 19/اپریل سے مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات، نظام کالج، گن فاؤنڈری پر

دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز، ICET آن لائن اپلی کیشن فام کی زیراکس کے ساتھ رجسٹر کرسکتے ہیں۔ فام داخل کرنے کی آخری تاریخ یکم مئی مقرر کی گئی ہے۔