تعلیم و روزگار

گروپI مینس امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستیں مطلوب

تلنگانہ مائناریٹیزاسٹیڈی سرکل حیدرآبادجومحکمہ اقلیتی بہبود کے تحت کام کرتاہے‘ٹی جی پی ایس سی گروپ I(مینس) سرویسس 563 پوسٹوں کے لئے مفت کوچنگ فراہم کررہا ہے جس کا نوٹیفکیشن نمبر 02/2024 مورخہ 19.02-2024ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ مائناریٹیزاسٹیڈی سرکل حیدرآبادجومحکمہ اقلیتی بہبود کے تحت کام کرتاہے‘ٹی جی پی ایس سی گروپ I(مینس) سرویسس 563 پوسٹوں کے لئے مفت کوچنگ فراہم کررہا ہے جس کا نوٹیفکیشن نمبر 02/2024 مورخہ 19.02-2024ہے۔

متعلقہ خبریں
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
اقلیتی طلبہ کو گروپ I کی مفت کوچنگ، 20 مارچ آخری تاریخ
TS ICET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
مکہ مسجد لائبریری میں لاسیٹ کی فری کوچنگ کا 22 اپریل سے آغاز

اس ضمن میں اہل اقلیتی امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 19 جولائی مقرر کی گئی ہے۔جبکہ 22جولائی سے تلنگانہ مائناریٹیز اسٹیڈی سرکل پر کلاسس کا آغاز ہوگا۔

رجسٹریشن تلنگانہ مائنارٹیز اسٹڈی سرکل پربھی کیا جاسکتا ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے فون 040-23236112 یا ای میل directormscccctelangana@ gmail.comپربہ اوقات کارصبح 10:30 بجے تا 5بجے شام رابطہ کرسکتے ہیں۔

مذکورہ نوٹیفکیشن ڈائرکٹر ٹی جی ایس سی اینڈ سی سی سی ٹی پروین کمار ریڈی کی دستخط کے ساتھ جاری کی گئی۔

a3w
a3w