حیدرآباد

جامعۃ المومنات کے زیر اہتمام عید گاہ میرعالم میں دویومی خواتین کانفرنس

عید گاہ میر عالم نزد زو پارک حیدرآباد پر منعقدہ دویومی خواتین کانفرنس کے افتتاحی تقریب آغاز مفکر اسلام زین الفقہاء حضرت مولانا مفتی خلیل احمد صاحب قبلہ مدظلہ العالی کے خطاب اور دعائیہ کلمات سے ہوا۔

حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے زیراہتمام عید گاہ میر عالم نزد زو پارک حیدرآباد پر منعقدہ دویومی خواتین کانفرنس کے افتتاحی تقریب آغاز مفکر اسلام زین الفقہاء حضرت مولانا مفتی خلیل احمد صاحب قبلہ مدظلہ العالی کے خطاب اور دعائیہ کلمات سے ہوا۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جامعۃ المومنات کے زیر اہتمام عیدگاہ میرعالم پرخواتین کانفرنس کا اختتام
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

 اس موقع پر مولانا سید درویش محی الدین قادری مرتضی پاشاہ مولانا عرفان اللہ شاہ نوری مولانا حسان فاروقی مولانا حافظ ڈاکٹر محمد مظفر حسین خان بندہ نوازی مولانا محمد عبد الحق صدیقی مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد مستان علی قادری ڈائریکٹر اینڈ فاؤنڈر جامعتہ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد

مولانا مفتی ڈاکٹر ایس ایم سراج الدیں چشتی القادری مولانا احمد حسن رضوی القادری حضرت سید شاہ نور الحق قادری ایڈووکیٹ جناب محمد رحیم اللّٰہ خان نیازی جناب محمد عبد الجاوید جناب نثار احمد مولانا عبید رضا مولانا عبد الغفار قادری مولانا سید خضر پاشاہ قادری مولانا حافظ عبدالقیوم جناب محمد شمس الدیں فاروقی مولانا صلاح الدیں انواری

 مولانا مفتی ڈاکٹر محمد عبد الواسع احمد صوفی مولانا حافظ محمد غوث قادری ڈاکٹر محمد صادق علی ڈاکٹر عبد الغفور جناب محمد احمد پاشاہ جناب سید مدنی پاشاہ قادری صوفیانی مولانا غلام یزدانی مولانا غلام ربانی عطاری مولانا مفتی عبدالرحیم قادری کے علاوہ دیگر بھی شہ نشیں پرر ونق تھیں۔