تلنگانہ

تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 27مارچ کو ریاست کے بعض اضلاع میں بارش کا امکان ہے جبکہ 28تا30مارچ تلنگانہ میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اس دوران 30تا40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں بھی چلیں گی۔

متعلقہ خبریں
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ شدیدبارش، سڑکوں پر پانی جمع
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ

اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 27مارچ کو ریاست کے بعض اضلاع میں بارش کا امکان ہے جبکہ 28تا30مارچ تلنگانہ میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔اعظم ترین درجہ حرارت 39ڈگری سلسیس ضلع عادل آباد میں درج کیاگیا۔