تلنگانہ

آندھراپردیش کے کرنول جنرل اسپتال میں کورونا کی نئی شکل کے دو نئے معاملات

آندھراپردیش کے کرنول جنرل اسپتال میں کورونا کی نئی شکل کے دو نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے پیش نظرڈاکٹرس اور ماہرین نے آنے والے تہواروں کے سیزن کو دیکھتے ہوئے احتیاط کرنے اورچوکس رہنے کی عوام سے خواہش کی ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے کرنول جنرل اسپتال میں کورونا کی نئی شکل کے دو نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے پیش نظرڈاکٹرس اور ماہرین نے آنے والے تہواروں کے سیزن کو دیکھتے ہوئے احتیاط کرنے اورچوکس رہنے کی عوام سے خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
حیدرآباد: معہد برکات العلوم میں طرحی منقبتی مشاعرہ اور حضرت ابو البرکاتؒ کے ارشادات کا آڈیو ٹیپ جاری
کانگریس ورکرس، کاسٹ سروے کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں: صدر ٹی پی سی سی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
جامع سروے، غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

ماہرین نے عوام پر زوردیا کہ وہ ماسک کااستعمال کریں۔ان دونئے معاملات کے سامنے آتے ہی ریاستی محکمہ صحت چوکس ہوگیا ہے۔

اسپتالوں میں کورونا کے معاملات سے نمٹنے کیلئے خصوصی وارڈس بنائے گئے ہیں۔مرکزکی ہدایت کے بنیاد پر ریاست بھر میں کورونا کے معائنوں کی تعداد میں اضافہ بھی کیاگیا ہے۔