ایشیاء

پاکستان میں مظاہروں میں دو افراد ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں گزشتہ روز پولیس اور سیاسی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔

اسلام آباد: پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں گزشتہ روز پولیس اور سیاسی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: آصف علی زرداری کی بحیثیت صدر پاکستان حلف برداری
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت
پاکستان نے 3 سال بعد ٹسٹ سیریز جیت لی
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو جموں وکشمیر سے جوڑنے کے لئے کام ہو رہا ہے:اشوک کول
چمپئنز ٹرافی۔2025: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہندوستانی بورڈ کو خصوصی تجویز

پولس ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ شانگلہ ضلع میں پیش آیا جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان احتجاج کر رہے تھے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال لے جایا گیا۔

پاکستان میں 8 فروری کو عام انتخابات ہوئے تھے۔