حیدرآباد

فارم ہاؤز پر پولیس کا چھاپہ، ریو پارٹی کرنے والے 40 نوجوان زیر حراست

پولیس نے 217شراب کی بوتلوں کے ساتھ ساتھ پانچ حقہ مشینوں کو بھی ضبط کرلیا۔پولیس نے فارم ہوز کے مالک کے خلاف معاملہ درج کرلیا۔

حیدرآباد: پولیس نے حیدرآباد کے شمس آباد کے سلطان پلی علاقہ کے ایک فارم ہوز پر چھاپہ مارتے ہوئے ریوپارٹی کا پتہ چلایا۔

ایک اطلاع پر شمس آباد رورل پولیس کی ٹیم نے یہ کارروائی کرتے ہوئے شہرسے تعلق رکھنے والے تقریبا 40نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے 217شراب کی بوتلوں کے ساتھ ساتھ پانچ حقہ مشینوں کو بھی ضبط کرلیا۔پولیس نے فارم ہوز کے مالک کے خلاف معاملہ درج کرلیا۔

a3w
a3w