شمالی بھارت

اتراکھنڈ میں بہت جلد یکساں سیول کوڈ لاگوہوگا: چیف منسٹر

چیف منسٹر پشکر سنگھ دھامی نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں عنقریب یکساں سیول کوڈ(یوسی سی) لاگوہوجائے گا۔

متھرا: چیف منسٹر پشکر سنگھ دھامی نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں عنقریب یکساں سیول کوڈ(یوسی سی) لاگوہوجائے گا۔

متعلقہ خبریں
این آر سی نافذ کیاجائے گا: رگھوبرداس
ہندو خواتین کو رجھانے کی سازش رچنے کا الزام، لو جہاد کے واقعات پر کارروائی کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو چادر کی روانگی پر نقوی کا ردعمل
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز
کانوڑ یاترا، سپریم كورٹ كی عبوری روک میں توسیع

اسمبلی میں بل بہت جلد پیش ہوگا۔

اپوزیشن جماعتوں پر طنزکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’رام بھکتوں‘ پر فائرنگ کے ذمہ دار کبھی بھی ایودھیا میں رام مندر نہ بناتے‘ جموں و کشمیر کو خصوصی موقف عطا کرنے والی دفعہ370 یا تین طلاق بھی برخواست نہ کرتے۔