حیدرآباد

دھوکہ دہی کے لئے چیف سکریٹری کی ڈی پی کا استعمال

سائبر مجرموں کی جانب سے تلنگانہ کی چیف سکریٹری شانتی کماری کی ڈی پی سے دھوکہ دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

حیدرآباد : سائبر مجرموں کی جانب سے تلنگانہ کی چیف سکریٹری شانتی کماری کی ڈی پی سے دھوکہ دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

متعلقہ خبریں
میٹروریل کے مسافرین کی تعداد کو دگنا کرنے کی ضرورت: کے ٹی آر
جشن آزادی تقاریب، نقائص سے پاک انتظامات کی ہدایت: چیف سکریٹری
اے پی کے چیف سکریٹری اور ڈی جی پی دہلی طلب
کنٹی ویلگو پروگرام، چیف سکریٹری کی ویڈیوکانفرنس

چیف سکریٹری شانتی کماری کی تصویر کو ڈی پی کے طور پر استعمال کی گئی اوراس تصویر کے ساتھ بہت سے لوگوں کو پیغامات روانہ کئے گئے اور کالس کئے گئے۔

چیف سیکرٹری نے فوری طور پر سائبر کرائم پولیس کو اس فراڈ کی اطلاع دی۔ پولیس نے ان کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

شکایت میں کہا گیا ہے کہ 9844013103 نمبر سے کال کرکے دھوکہ دہی کی جارہی ہے۔