جرائم و حادثات

حیدرآباد میں بیوروکریٹ کے مکان سے قیمتی سامان کی چوری

اس واردات کا اُس وقت علم ہواجب یہ خاندان گھر واپس ہوا۔انہوں نے گھر سے قیمتی سامان کی چوری کی پولیس سے شکایت کی۔اس شکایت کی بنیاد پر نارسنگی پولیس نے ایک کیس درج کیا اور جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں ایک بیوروکریٹ کے مکان سے قیمتی سامان کی چوری کرلی گئی۔یہ چوری کی واردات کل شب پیش آئی۔پولیس نے بتایا کہ یہ واردات اُس وقت پیش آئی جب یہ خاندان آندھراپردیش کے وجئے واڑہ گیا ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں
طالبات کی خفیہ فلمبندی‘ ضبط شدہ فونس میں ہنوز کوئی فحش ویڈیوز نہیں پائے گئے: پولیس (ویڈیو)
سنبھل فساد عدالتی کمیشن کا کل دورہ
ضلع سرسلہ میں 30بندر مردہ پائے گئے
بابا صدیقی قتل کیس میں 11 ویں گرفتاری
بھگوان کو تو سیاست سے دور رکھیں: سپریم کورٹ

اس واردات کا اُس وقت علم ہواجب یہ خاندان گھر واپس ہوا۔انہوں نے گھر سے قیمتی سامان کی چوری کی پولیس سے شکایت کی۔اس شکایت کی بنیاد پر نارسنگی پولیس نے ایک کیس درج کیا اور جانچ شروع کردی۔