حیدرآباد

وشاکھاپٹنم سے سکندرآباد جانے والی وندے بھارت ایکسپریس منسوخ

ریلوے حکام نے بتایا کہ وشاکھاپٹنم سے سکندرآباد جانے والی وندے بھارت ایکسپریس کو آج منسوخ کر دیا گیا ہے۔

حیدرآباد: ریلوے حکام نے بتایا کہ وشاکھاپٹنم سے سکندرآباد جانے والی وندے بھارت ایکسپریس کو آج منسوخ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
دسہرہ منانے آبائی مقامات جانے والوں کی تعداد میں اضافہ
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک عبقری شخصیت
اشرف المدارس ہائی اسکول یاقوت پورہ میں شاندار سائنس نمائش کا انعقاد
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی
پرائمری سےہائی اسکولس پر ترقی پانے والے اساتذہ کے لئیے تربیتی ورکشاپ ، تعلیمی عہدیداروں کا خطاب

انہوں نے کہا کہ جمعرات کی صبح 5.45 بجے روانہ ہونے والی ٹرین تکنیکی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی۔

ہم اس تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ حکام نے کہا کہ وندے بھارت کی منسوخی کی اطلاع صبح 5 بجے سے مسافروں تک پہنچا دی گئی۔

متبادل کے طور پر صبح 7 بجے ایک اور ٹرین کا انتظام کیا گیا ہے جو وندے بھرت اسٹاپ پر رکے گی۔

وندے بھارت کی منسوخی پر مسافروں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔