حیدرآباد
ٹرینڈنگ

ٹرافک قواعد کی خلاف ورزی‘ سٹی پولیس کا تصویر پر انوکھا کیپشن

حیدرآباد ٹرافک پولیس نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر ایک شخص کی بائیک چلاتے ہوئے تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا آپ کا ٹوٹل ایک ہزار روپئے ہے-

حیدر آباد: حیدرآباد ٹرافک پولیس نے ایک تصویر پر انوکھے انداز کا کیپشن لکھتے ہوئے سوشیل میڈیا استعمال کرنے والوں کی توجہ حاصل کرلی۔حیدرآباد ٹرافک پولیس نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر ایک شخص کی بائیک چلاتے ہوئے تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا آپ کا ٹوٹل ایک ہزار روپئے ہے-

متعلقہ خبریں
خواجہ رفعت الله ایس جی ٹی وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
جامع مسجد کیسرا میں جمعیۃ علماء کی ممبرشپ مہم کا جائزہ اجلاس منعقد
مدینہ ہائی اسکول میں انویسٹیچر تقریب، ڈاکٹر مصطفیٰ ہاشمی نے طلبہ کو کتابوں سے رشتہ جوڑنے کا مشورہ دیا

 یوزرچارجس اضافی یہ شخص بغیر ہیلمٹ بائیک چلارہا ہے اور بائیک چلانے کے دوران سل فون کا بھی استعمال کررہا ہے۔ یہ کیپشن مشہور میم سے ملتاجلتا ہے۔