تلنگانہ

تنزانیہ میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ورنگل کے شخص کی موت

تنزانیہ شہد کی مکھیوں کے حملہ میں تلنگانہ کے ایک شخص کی موت ہوگئی۔اس شخص کی شناخت ورنگل ضلع کے دھرماراو پیٹ گاوں سے تعلق رکھنے والے برہماچاری کے طورپر کی گئی ہے۔

حیدرآباد: تنزانیہ شہد کی مکھیوں کے حملہ میں تلنگانہ کے ایک شخص کی موت ہوگئی۔اس شخص کی شناخت ورنگل ضلع کے دھرماراو پیٹ گاوں سے تعلق رکھنے والے برہماچاری کے طورپر کی گئی ہے۔

وہ تنزانیہ میں کھیت میں کام کررہا تھا کہ بدھ کی صبح اس پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا۔

شدید زخمی برہما چاری کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تاہم علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

a3w
a3w