حیدرآباد

حیدرآباد کے چند مقامات پر سربراہی آب مسدود

شیخ پیٹ، بورابنڈہ ریزروائر اور لنگم پلی ریزروائر کے علاقوں میں سنگور سے پانی کی سربراہی چار گھنٹے تک روک دی جائے گی۔ اور بنجارہ ہلز اور ایراگڈا آبی ذخائر کے علاقوں میں پانی کی سربراہی میں خلل پڑیگا۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے مختلف مقامات پر 16فروری کو سنگور پروجیکٹ سے پانی کی سربراہی  مسدود رہی گی۔ جمعہ کے روز 11 بجے دن سے سہ پہر 3 بجے تک پداپور پمپ ہاؤس کے مرمتی کے کام انجام دئیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
ماہِ رمضان میں مساجد کو ٹینکرس کے ذریعہ پانی کی سربراہی: دانا کشور
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

 اس پس منظر میں شیخ پیٹ، بورابنڈہ ریزروائر اور لنگم پلی ریزروائر کے علاقوں میں سنگور سے پانی کی سربراہی چار گھنٹے تک روک دی  جائے گی۔ اور بنجارہ ہلز اور ایراگڈا آبی ذخائر کے علاقوں میں پانی کی سربراہی میں خلل پڑیگا۔

a3w
a3w