تلنگانہ

انتخابی ضابطہ اخلاق کا اختتام

سکریٹری الیکشن کمیشن آف انڈیا اجئے کمار ورما نے چیف سکریٹری حکومت تلنگانہ میں ضابطہ اخلاق کا اختتام کردیا گیا ہے۔

حیدرآباد: سکریٹری الیکشن کمیشن آف انڈیا اجئے کمار ورما نے چیف سکریٹری حکومت تلنگانہ میں ضابطہ اخلاق کا اختتام کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ایم ایل سی ضمنی الیکشن، تعطیل کا اعلان
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
4 ریاستوں کے اسمبلی الیکشن نتائج کا کل اعلان، صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی
زندہ جلائی گئی معذور کمسن لڑکی فوت تحقیقات کیلئے چیف منسٹر کا حکم

تلنگانہ کے علاوہ راجستھان‘ ناگالینڈ‘ میزورم‘ مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے نام مکتوب تحریر کرتے ہوئے بتایا کہ ان ریاستوں میں انتخابی عمل کی تکمیل کی وجہ سے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ فوری اثر کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

a3w
a3w