حیدرآباد

ناگرجناساگر سے پانی چھوڑاگیا

اس پراجکٹ میں 3.60 لاکھ کیوسک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد اس کے دروازوں کے ذریعہ 3.60 لاکھ کیوسک پانی کو چھوڑاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگرجنا ساگر پراجکٹ کی آبی سطح میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔ اس ریزروائر کے 26 دروازوں کو کھول کر پانی نیچے کی طرف پانی چھوڑا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
حلقہ ناگر جنا ساگر میں 9 دسمبر کو غریبوں میں اراضیات کی تقسیم
سری لنکا میں اڈانی کوپراجکٹ دلانے پر وزیر اعظم پر طنز

ا س پراجکٹ میں 3.60 لاکھ کیوسک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد اس کے دروازوں کے ذریعہ 3.60 لاکھ کیوسک پانی کو چھوڑاگیا۔ناگرجنا ساگرکی مکمل سطح آب 590 فٹ کے برخلاف موجودہ سطح 588 فٹ درج کی گئی ہے۔