حیدرآباد

کے سی آر، وزیر اعظم کی تقریب میں کیوں نہیں آئے؟ بنڈی سنجےکا سوال

بنڈی سنجے نے کے سی آر کے آج کے شیڈول کا انکشاف کرنے کامطالبہ کیا۔سنجے نے کہا کہ انہوں نے چیف منسٹر کا بہت انتظار کیا۔ وہ ان کے اعزاز میں ایک شال بھی لے کر آئے تھے۔انہوں نے سوال کیا کہ اگر ملک کے وزیر اعظم ریاست کی ترقی کے لیے حیدرآباد آتے ہیں تو کے سی آر کیوں نہیں تقریب میں نہیں آسکتے؟۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ بنڈی سنجے نے سوال کیا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو، حیدرآباد میں وزیراعظم کے پروگرام میں کیوں شریک نہیں ہوئے۔انہوں نے وزیراعلی کے آج کے شیڈول کا انکشاف کرنے کامطالبہ کیا۔سنجے نے کہا کہ انہوں نے چیف منسٹر کا بہت انتظار کیا۔

متعلقہ خبریں
بنڈی سنجے کے رویہ پر ہائی کورٹ کا اظہارِ ناراضگی
جے پی نڈا کی کل آمد
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

 وہ ان کے اعزاز میں ایک شال بھی لے کر آئے تھے۔انہوں نے سوال کیا کہ اگر ملک کے وزیر اعظم ریاست کی ترقی کے لیے حیدرآباد آتے ہیں تو کے سی آر کیوں نہیں تقریب میں نہیں آسکتے؟۔

 سنجے نے مطالبہ کیا کہ وزیراعلی جو مسلسل مرکز پر ترقی میں تعاون نہ کرنے کا الزام لگارہے ہیں، اب تلنگانہ کے عوام کو جواب دیں۔ انہوں نے کہا کہ چندرشیکھرراو ریاست کی ترقی نہیں چاہتے، انہوں نے الزام لگایا کہ مرکز ریاست کی ترقی کے لیے پابند عہد ہے، لیکن ریاستی حکومت تعاون نہیں کر رہی ہے۔

a3w
a3w