مہاراشٹرا

ناسک میں تیندوے کے حملے میں خاتون کی موت

مہاراشٹر کے ناسک ضلع کے اگت پوری تعلقہ کے ترنگل واڑی میں تیندوے کے حملے سے ایک 31 سالہ خاتون کی موت ہو گئی۔

ناسک: مہاراشٹر کے ناسک ضلع کے اگت پوری تعلقہ کے ترنگل واڑی میں تیندوے کے حملے سے ایک 31 سالہ خاتون کی موت ہو گئی۔

متعلقہ خبریں
"Excuse me” کہنا پڑا مہنگ ،ماں اور بچہ تشدد کا شکار
مہاراشٹرا میں 10 ہزار کروڑ کا ہائی وے اسکام، کانگریس کا الزام (ویڈیو)
مہاراشٹرا اسٹیٹ اِسکلس یونیورسٹی رتن ٹاٹا سے موسوم
اُدھو ٹھاکرے ہسپتال میں داخل
نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پورے ملک میں لوگ خوفزدہ ہیں:کجریوال

متوفی خاتون کی شناخت میناکشی شیورام جوگرے کے طور پر کی گئی ہے جو اگت پوری تعلقہ کے ترنگل واڑی میں رہتی تھی۔

موصولہ اطلاع کے مطابق میناکشی منگل کی صبح گھر سے باہر نکلی تو گھر کے پاس بیٹھے تیندوے نےاس پر جھپٹا۔ تیندوے کے حملے میں خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔