مہاراشٹرا

ممبئی عید الاضحی پر کھلے میں قربانی سے گریز کریں: ابوعاصم اعظمی کی اپیل

پاکی نصف ایمان ہے، اس لئے پاکی کا خاص خیال رکھیں- اتنا ہی نہیں قربانی سے متعلق جو بھی گائڈ لائن اور رہنمایانہ اصول طےکئے گئے ہیں، اس کی تابعداری لازمی ہے، تمام ہدایات پر مکمل عمل کریں۔

ممبئی: مہاراشٹرسماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کھلے میں قربانی سے گریز کریں- ساتھ ہی بی ایم سی اور حکومتی گائڈ لائن پر عمل کریں –

متعلقہ خبریں
"Excuse me” کہنا پڑا مہنگ ،ماں اور بچہ تشدد کا شکار
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں پانچویں اور آخری مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم
مہاراشٹرا میں 10 ہزار کروڑ کا ہائی وے اسکام، کانگریس کا الزام (ویڈیو)
مہاراشٹرا اسٹیٹ اِسکلس یونیورسٹی رتن ٹاٹا سے موسوم
اُدھو ٹھاکرے ہسپتال میں داخل

پاکی نصف ایمان ہے، اس لئے پاکی کا خاص خیال رکھیں- اتنا ہی نہیں قربانی سے متعلق جو بھی گائڈ لائن اور رہنمایانہ اصول طےکئے گئے ہیں، اس کی تابعداری لازمی ہے، تمام ہدایات پر مکمل عمل کریں۔

صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ عیدالاضحی پر برادان وطن کو کوئی پریشانی نہ ہو یہی اسلام کی اصل تعلیمات ہے-

‎عید آپسی محبت بھائی چارگی اور سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ساتھ منائیں اعظمی نے کہا کہ عید پرقربانی کے فضلات بھی تھیلیوں میں رکھ ہی کوڑے دان میں ڈالیں ۔