تلنگانہ

ملاوٹ شدہ بیئر کی محکمہ آبکاری سے شکایت

تلنگانہ کے محبوب آباد ٹاون میں ایک نوجوان نے ملاوٹ شدہ بیئر کی محکمہ آبکاری سے شکایت کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے محبوب آباد ٹاون میں ایک نوجوان نے ملاوٹ شدہ بیئر کی محکمہ آبکاری سے شکایت کی۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
جمعیت علماء عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، ممبرسازی مہم کو مکمل کرنے اور عظمتِ صحابہؓ و یومِ آزادی کے پروگرامز پر اہم فیصلے
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات

اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو میں انیل نامی نوجوان نے کہا کہ اس نے محبوب آباد ٹاؤن میں شراب کی دکان سے 3 بیئر خریدے، جب وہ گھر گیا تو اس میں ملاوٹ کا پتہ چلا۔

اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس نے محکمہ آبکاری کے حکام سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملاوٹ شدہ شراب کو روکیں۔