جرائم و حادثات

گنیش مورتی کے وسرجن کے دوران نوجوان تالاب میں غرق

تفصیلات کے مطابق وہ دوستوں کے ساتھ مقامی تالاب میں گنیش مورتی کے وسرجن کیلئے گیا تھا اور اتفاقی طورپر مورتی سمیت پانی میں گر گیا۔ منگل کی صبح اس کی لاش برآمد ہوئی۔

حیدرآباد: گنیش مورتی کے وسرجن کے دوران ایک نوجوان تالاب میں غرق ہوگیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے لنگاریڈی پیٹا گاؤں میں پیر کی شام پیش آیا۔اس نوجوان کی شناخت بی یسیا کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
نظام آباد میں وزیر صحت دامودرراج نرسمہا نے پی ایچ سی، ایم سی ایچ، کریٹیکل کیئر یونٹس کا افتتاح کیا
کانگریس نے کسانوں کے منہ سے نوالہ چھین لیا: کویتا کا ردعمل
نظام آباد میں سڑک حادثہ۔چارنوجوان ہلاک

 تفصیلات کے مطابق وہ دوستوں کے ساتھ مقامی تالاب میں گنیش مورتی کے وسرجن کیلئے گیا تھا اور اتفاقی طورپر مورتی سمیت پانی میں گر گیا۔ منگل کی صبح اس کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔