آندھراپردیش

وائی ایس آرکانگریس رکن اسمبلی کانگریس میں شامل

آندھراپردیش کانگریس کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے انہیں پارٹی کا کھنڈواپہنا کر ان کا پارٹی میں استقبال کیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی آرتھر نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔آندھراپردیش کانگریس کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے انہیں پارٹی کا کھنڈواپہنا کر ان کا پارٹی میں استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
گڈی ملکاپور کے سینکڑوں نوجوان کانگریس میں شامل، عثمان الہاجری نے پارٹی کا کھنڈوا پہنایا
چندرائن گٹہ میں عام آدمی پارٹی کے دفتر کا افتتاح
شرمیلا کی امین پیر درگاہ پر حاضری

حال ہی میں برسراقتدارجماعت کی جانب سے جاری کردہ امیدواروں کی فہرست میں ان کا نام شامل نہیں تھا جس پر انہوں نے کانگریس میں شمولیت اختیارکرلی۔ان کو کانگریس کاٹکٹ ملنے کاامکان ہے۔آرتھر، اسمبلی میں نندی کوٹ کور حلقہ کی نمائندگی کرتے تھے۔