حیدرآبادمشرق وسطیٰ

زماں مارکیٹنگ کا ہیوسٹن میں آغاز

زماں مارکیٹنگ دبئی کا امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں آغاز عمل میں آیا۔ زماں مارکیٹنگ کے بانی و صدرنشین جناب محمد بدر الزماں نے کہا کہ زماں مارکیٹنگ دبئی کے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ماہر رہنمائی اور قابل اعتماد مشاورت فراہم کرتی ہے جو امریکہ میں بھی خدمات شروع کرچکی ہے۔

حیدرآباد: زماں مارکیٹنگ دبئی کا امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں آغاز عمل میں آیا۔ زماں مارکیٹنگ کے بانی و صدرنشین جناب محمد بدر الزماں نے کہا کہ زماں مارکیٹنگ دبئی کے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ماہر رہنمائی اور قابل اعتماد مشاورت فراہم کرتی ہے جو امریکہ میں بھی خدمات شروع کرچکی ہے۔

متعلقہ خبریں
اضلاع کی دوبارہ تنظیم جدید کے فیصلہ پر رئیل اسٹیٹ تاجرین پریشان

اس موقع پر ممتاز صوفی فنکار راحت فتح علی خان نے کلام پیش کیا۔

محمد بدر الزماں حیدرآباد، انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں اور این آر آئی کی حیثیت سے امریکہ میں مقیم ہیں۔

ان کی قیادت میں زماں مارکیٹنگ دبئی کے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں بہترین کام کررہی ہے۔