حیدرآباد

بانی پرنسپل نصراسکول بیگم انیس خان کا انتقال

نامور ماہرتعلیم محترمہ بیگم انیس خان بانی پرنسپل نصر اسکول و چیرپرسن نصر ایجوکیشن سوسائٹی کا آج انتقال ہوگیا۔

حیدرآباد: نامور ماہرتعلیم محترمہ بیگم انیس خان بانی پرنسپل نصر اسکول و چیرپرسن نصر ایجوکیشن سوسائٹی کا آج انتقال ہوگیا۔

نماز جنازہ بعد نماز مغرب نصراسکول‘خیریت آباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت قطبی میاں صاحب‘عیدی بازار‘سنتوش نگر میں عمل میں آئی۔

a3w
a3w