تلنگانہ
راہول گاندھی دورہ تلنگانہ متوقع
کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی‘ اسمبلی انتخابات سے قبل دو ریاستوں میزورام اور تلنگانہ کا 5روزہ دورہ کریں گے۔
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی‘ اسمبلی انتخابات سے قبل دو ریاستوں میزورام اور تلنگانہ کا 5روزہ دورہ کریں گے۔
راہول گاندھی 18تا20اکتوبر تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق وہ‘ تلنگانہ میں کانگریس کی بس یاترا میں شرکت کریں گے۔
پارٹی ذرائع نے بتایا کہ پرینکاگاندھی بھی 18 اکتوبر کوبس یاترامیں شرکت کریں گی۔ تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات 30نومبر کو منعقد ہوں گے۔