حیدرآباد

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک 11 مارچ بروز پیر 6 بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد

حیدرآباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک 11 مارچ بروز پیر 6 بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد

زیر نگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوگا۔

معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے اور عامتہ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ

ان نمبرات 9866112393، 9849879426، 9000008138،9000033704 یا 24603597 پر رویت کی صورت میں اطلاع دیں

تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیاجاسکے۔

a3w
a3w