جرائم و حادثات
حیدرآبادی خاتون کو سوشل میڈیا پر ہراسانی، ملزم گرفتار
بنگلورو سے حیدرآبادی خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کوگرفتارکرلیا۔
حیدرآباد : بنگلورو سے حیدرآبادی خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کوگرفتارکرلیا۔
پولیس ذرائع کے بموجب ضلع راجناسرسلہ کا رہنے والا جوبنگلورومیں مقیم ہے‘ ملزم گڈسی ڈان نے انسٹا گرام پر نقلی اکاؤنٹ کھول کر حیدرآبادکی ایک خاتون سے دوستی کی کوشش کی اورخاتون کی تصاویر تبدیل کرکے اسے ہراساں کرناشروع کردیا تھا۔
خاتون نے سائبرکرائم میں شکایت درج کروائی تھی۔ پولیس نے ملزم گڈسی ڈان کوبنگلوروسے گرفتارکرلیا۔