فاصلاتی فالو آن کورسز میں رجسٹریشن

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز میں رجسٹریشن کیلئے فیس کا پورٹل دوبارہ کھولا گیا ہے جو 21 /مئی 2023 تک دستیاب رہے گا۔

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز میں رجسٹریشن کیلئے فیس کا پورٹل دوبارہ کھولا گیا ہے جو 21 /مئی 2023 تک دستیاب رہے گا۔

مزید تفصیلات کیلئے یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.edu.in/dde ملاحظہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button