مفت ختنہ کیمپ

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 7مئی کو صبح9 بجے تا شام 5 بجے تاڑبن، شاہ فنکشن ہال کے قریب مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 7مئی کو صبح9 بجے تا شام 5 بجے تاڑبن، شاہ فنکشن ہال کے قریب مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

جس میں ماہر ختنہ حکیم و ڈاکٹر محمد عبدالباری صدیقی جامعی کے علاوہ ڈاکٹر رئیس قریشی ختنہ کے فرائض انجام دیں گے۔

ڈاکٹر امتہ النور بیگم اور ڈاکٹر امتہ الہادی بیگم صبح 8 بجے سے بچوں کا رجسٹریشن کر کے ٹوکن جاری کریں گی۔

مزید تفصیلات کیلئے فون 9391125959 یا 9553478038 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button