حیدرآباد

بلڈ بینک کی سہولتوں میں بھی تلنگانہ سرفہرست

تلنگانہ کی مختصر سی تاریخ میں ایک اور اعزاز حاصل ہوا۔ مرکزی حکومت کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق بلڈ بینکس کے لئے تلنگانہ ملک بھر میں سرفہرست ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی مختصر سی تاریخ میں ایک اور اعزاز حاصل ہوا۔ مرکزی حکومت کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق بلڈ بینکس کے لئے تلنگانہ ملک بھر میں سرفہرست ہے۔

متعلقہ خبریں
تعلیمی اداروں میں ناقص سہولتوں پرہائی کورٹ برہم
ڈاکٹر رحمت اللہ خان سروانی کو مکینیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا
نارائن پیٹ میں ڈی جے کے استعمال پر مکمل پابندی، امن و امان کیلئے میلاد جلوس کی خصوصی تیاریاں
مدہول کے مسائل پر جمیعت علماء مدہول کا وفد سرگرم، سب کلکٹر بھینسہ سے نمائندگی
حضرت شیخ احمد سرہندیؒ: تصوف کو شریعت سے ہم آہنگ کرنے والے مصلحِ اعظم: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

ریاست میں جملہ 268 بلڈبینکس قائم ہیں جن میں 61 سرکاری شعبہ میں اور207 خانگی شعبہ میں ہے۔

پارلیمنٹ میں مرکزی حکومت کی جانب سے بتائے گئے اعداد وشمار کے مطابق آدھار کارڈس کی بنیاد پر ریاست کی آبادی 3کروڑ 82 لاکھ ہے۔ اس لحاظ سے ہر دس لاکھ افراد کے لئے تلنگانہ میں 7بلڈ بینکس ہیں۔