تعلیم و روزگار

تعمیر ملت کے تعلیمی مقابلے

تحریری مقابلہ ہائی اسکول جونیر کالج،ڈگری کالج کیلئے 20/اگست اتوار کو 11بجے دن شہر کے حیدرآباد وسکندر آباد میں مراکز قائم کئے جائیں گے۔

حیدرآباد: رضی الدین راشد انچارج تعلیمی مقابلہ جات یوم رحمتہ للعٰلمینؐ کے مطابق کل ہند مجلس تعمیرملت کی جانب سے منائے جانے والے 74 ویں یوم رحمتہ للعٰلمینؐ ویوم صحابہؓ کے ضمن میں

تحریری مقابلہ ہائی اسکول جونیر کالج،ڈگری کالج کیلئے 20/اگست اتوار کو 11بجے دن شہر کے حیدرآباد وسکندر آباد میں مراکز قائم کئے جائیں گے۔

مزید تفصیلات کیلئے صدر دفتر کل ہند مجلس تعمیرملت مدینہ منشن، نارائن گوڑہ پر 11بجے دن تا 5 بجے شام، یا فون 040-24755230 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w