حیدرآباد

تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی

ریاست کے کئی علاقوں میں ہلکی تا اوسط یا پھر انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں ایلوالرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ مرکز موسمیات نے آئندہ3 دنوں کے دوران ریاست کے بیشتر اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔

حیدرآباد: مرکز موسمیات حیدرآباد نے خبردار کیا کہ آئندہ3دنوں کے دوران تلنگانہ میں بھاری بارش کا امکان ہے۔ یہاں آج جاری کردہ بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ طوفان کے زیر اثر ریاست کے کئی مقامات پر کہیں کہیں شدید بارش ہوگی۔

a3w
a3w